فیفا پر سائبر حملہ، ہیکرز نے ذاتی و کاروباری معلومات چوری کر لیں
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے سائبر حملے کی تصدیق کر دی، غیر مجاز افراد نے ادارے کی محدود ذاتی اور کاروباری معلومات تک رسائی حاصل کی۔
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے سائبر حملے کی تصدیق کر دی، غیر مجاز افراد نے ادارے کی محدود ذاتی اور کاروباری معلومات تک رسائی حاصل کی۔
برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیلجیئم کے سٹار فٹبالر روملو لوکاکو نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
باجو(ڈیلی پاکستان آن لائن)آذربائیجان میں فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026ء کے پہلے روز پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں گیمبیا کے ہاتھوں 4-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
لزبن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کیمپ سے چلے جانے اور کوچ جارجے جیسس سے اختلافات کے معاملے پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد کر دی جبکہ فیڈریشن ڈسپلنری کونسل نے 255 یورو جرمانہ بھی عائد کیا۔
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس مراکش اور پرتگال میں مشترکہ طور پر منعقد ہونے والے 2030 کے فٹ بال ورلڈ کپ کو اسپین میں نشر کرے گا۔
پشاور کے خلاف فائنل کا فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔
یہ الزام ایک ایسے وقت میں عائد کیا گیا ہے جب رونالڈو کیریئر کے 1000 ویں گول کے قریب ہیں
لزبن ( مانیٹرنگ ڈیسک )پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟ جانیے تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو قومی ٹیم کے کیمپ سے ناراض ہوکر جانے پر پابندی کا سامنا ہے۔
رونالڈو نے قومی ٹیم کے ساتھی کھلاڑیوں اور پرتگالی عوام سے معذرت کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ کیمپ چھوڑنا ان کی غلطی تھی
بلوچستان فٹبال گولڈ کپ میں ملک کے تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں شریک ہیں
اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔