مردان کو ایک اور وعدہ نہیں، یونیورسٹی ہسپتال چاہیے
مردان میڈیکل کمپلیکس پر پورے ڈویژن کا بوجھ ہے۔ ہر سال نئے منصوبوں کا اعلان ہوتا ہے مگر مریض آج بھی دل، گردے اور کینسر کے علاج کے لیے پشاور جاتے ہیں۔
ہمارا مطالبہ سادہ ہے: باچا خان میڈیکل کالج کے ساتھ ایک مکمل یونیورسٹی ہسپتال کے لیے اسی بجٹ میں رقم مختص کی جائے اور اس کی پیش رفت ہر تین ماہ بعد عوام کے سامنے رکھی جائے۔
ٹیگز