
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مجودہ صورتحال پر بات کی۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan