
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے مائنس ہونے سے پہلے کبھی پلس تو ہوئے ہوتے، عجیب منطق ہے! دو سال سے زیادہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے اہم عہدے پر گزار دیے، لیکن آج تک کوئی ایک نمایاں کامیابی سامنے نہیں آئی۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan