
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے، جس کا مقصد ڈالرز کمانا ہے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan



