
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد یکم جمادی الاوّل 13 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →



