
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی کا کہنا ہے سہیل آفریدی کی گرفتاری اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو حراست میں لینا آئینی بالادستی، پارلیمانی خودمختاری اور جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →



