
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ خیبرپختونخوا میں خصوصی طور پر اور پاکستان میں عمومی طور پر ایک ہیرو ہیں۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →



