
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی طور پر پسندیدہ اقدامات نہیں تاہم جمہوری نظام میں ان کا استعمال آخری چارۂ کار ہوتا ہے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan



