
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں پیر کے روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور روپیہ مزید مضبوط ہو گیا۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan



