
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کا فردوس شمیم نقوی کے کام کرنے کے طریقہ کار سے کبھی اتفاق نہیں رہا، لیکن انہوں نے ہمیشہ ان کی عزت کی اور دونوں کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ رہی ہے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan