
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی قومی ٹیم کے ہیروز کو مبارکباد دینے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan



