
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی ایم پی او کے تحت نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔
Source: Daily Pakistan — Read the full story →
Advertisement728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan