لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن میں دینی مدارس کی رجسٹریشن جاری ہے، مدارس کی راہنمائی اور رجسٹریشن میں سہولت کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب — دینی مدارس