Skip to main content
Mardan’s own newspaper
Advertisement
970 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan
Politics

چوہدری سالک اپنے والد کی طرزِ سیاست اپناتے تو معاملات یہاں تک نہ پہنچتے، غیرضروری اور غیرمناسب بیان دیا گیا، طارق فضل چودھری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے ق لیگ اتحادی جماعت ہے، چوہدری شجاعت نے بڑی وضع داری کی سیاست کی ہے، اگر چوہدری سالک اپنے والد کی طرز سیاست پر چلتے ہوئے باہمی احترام اور وضع داری کو اہمیت دیتے تو معاملات یہاں تک نہ آتے۔

Daily Pakistan Saturday, 14 November 2026 · 1 min read
چوہدری سالک اپنے والد کی طرزِ سیاست اپناتے تو معاملات یہاں تک نہ پہنچتے، غیرضروری اور غیرمناسب بیان دیا گیا، طارق فضل چودھری
تصویر: Daily Pakistan

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے ق لیگ اتحادی جماعت ہے، چوہدری شجاعت نے بڑی وضع داری کی سیاست کی ہے، اگر چوہدری سالک اپنے والد کی طرز سیاست پر چلتے ہوئے باہمی احترام اور وضع داری کو اہمیت دیتے تو معاملات یہاں تک نہ آتے۔

Source: Daily Pakistan — Read the full story →

Advertisement
728 × 90Your shop, school or clinic here — reach readers across Mardan

More from Politics

See all →

Mardan in your inbox, every morning.

Top local stories, events and admissions — one short email at 7 am.