
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے ق لیگ اتحادی جماعت ہے، چوہدری شجاعت نے بڑی وضع داری کی سیاست کی ہے، اگر چوہدری سالک اپنے والد کی طرز سیاست پر چلتے ہوئے باہمی احترام اور وضع داری کو اہمیت دیتے تو معاملات یہاں تک نہ آتے۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



