کھیل
کرکٹ، فٹ بال اور بہت کچھ

مردان ڈویژن ٹی 20: تخت بھائی ٹائیگرز سیمی فائنل میں
اوپنر زاہد خان کی 52 گیندوں پر 84 رنز کی اننگز۔
تازہ ترین

عبدالولی خان یونیورسٹی کی خواتین ٹیم نے انٹر ورسٹی ٹائٹل جیت لیا
پشاور کے خلاف فائنل کا فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔

جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026اور 3 روزہ ثقافتی فیسٹیول 16اکتوبر سے شروع ہوگا
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور مقامی ثقافت کے تحفظ کیلئے جھنگ ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد کیا جائیگا۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے 2 میچز پنجاب منتقل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خیبر پختونخوا میں سیاسی صورتحال کے باعث پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے جاری فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے 2 میچز پشاور اور ایبٹ آباد سے منتقل کر دیئے۔

معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضوان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ یہ کل کی بات لگتی ہے کہ پشاور میں میرے گھر مجھے ایک لڑکا ملنے آیا، بھائی ہارون کے ساتھ آنے والے لڑکے کا پاکستان کے لیے کھیلنا خواب تھا۔

دوسرا ٹی 20 میچ: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود کی ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک، 2 بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلا دیش کے فاسٹ بولر حسن محمود نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے ملک کے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے ابوظہبی میں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ کارنامہ انجام دیا۔


