
رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے حق میں نہیں ہوں، ہم صرف جنوبی پنجاب صوبے تک کی حد تک قائل ہیں۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



