مزاح
دلچسپ و عجیب خبریں اور لطیفے

چین: کینسر کی تشخیص کے بعد انٹارکٹیکا کا سفر، خاتون نے فوٹوگرافی کیلئے زندگی وقف کردی
وانگ ینگ جنگلی حیات کی شوقیہ فوٹوگرافر ہیں جو اب تک پرندوں کی 1200 سے زائد اقسام کی تصاویر بنا چکی ہیں
تازہ ترین

مزاح
چین: ناظرین سے پیسے لے کر خود کو گھمانے والی اسٹریمر کے چرچے
یہ دلچسپ اور قدرے عجیب تجربہ ناظرین میں مقبول ہو گیا ہے

مزاح
آسٹریا کے ماؤنٹین بائیک رائیڈر نے بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
ماریو نیوراؤٹر نے ستمبر 2025 میں بائیک ری پبلک سولڈن فیسٹیول کے دوران یہ منفرد کارنامہ انجام دیا

مزاح
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں موجود خاتون، روبوٹ یا خلائی مخلوق؟ انٹرنیٹ پر بحث چھڑ گئی
سوشل میڈیا صارفین سوزن کے چہرے کے تاثرات اور کھڑے ہونے کے انداز پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

مزاح
28 سال سے پیدل دنیا گھومنے والے کا سفر اختتام کے قریب
برطانوی مہم جو کارل بشبی نے 1998 میں چلی سے اپنا سفر شروع کیا تھا

مزاح
کیا آپ 30 سیکنڈ میں تصویر کی چھپی غلطی ڈھونڈ سکتے ہیں؟
اس سادہ سی تصویر میں ایک ایسی غلطی چھپی ہوئی ہے جسے تلاش کرنے میں بیشتر لوگ ناکام ہو جاتے ہیں

مزاح
بھارت: شوہر موٹرسائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوسرے شخص کے ساتھ چلی گئی
یہ انوکھا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں پیش آیا


