Skip to main content
مردان کی آواز
تازہ ترین
مردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکومردان بورڈ کے ضمنی نتائج 20 اکتوبر کو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

خبریں

مردان اور خیبر پختونخوا کی اہم خبریں

مردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیا
صحت

مردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیا

40 بستروں کے وارڈ میں نوزائیدہ بچوں کا یونٹ اور بچوں کے لیے الگ ایمرجنسی شامل ہے۔

تازہ ترین

پاکستان نے قرض لینے والے ممالک کے پلیٹ فارم کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھال لی
خبریں

پاکستان نے قرض لینے والے ممالک کے پلیٹ فارم کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھال لی

بینکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے قرض لینے والے ممالک کے پلیٹ فارم (Borrowers’ Platform) کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔

گنے کے کاشتکاروں کا کرشنگ سیزن جلد شروع کرنے کا مطالبہ
زراعت

گنے کے کاشتکاروں کا کرشنگ سیزن جلد شروع کرنے کا مطالبہ

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ تاخیر سے وہ کم نرخوں پر آڑھتیوں کو بیچنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
خبریں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج بڑا اچھا دن لگتا ہے آپ کو صبح سے ہی اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور جس طرح سے خطرات تھے وہ بھی انشاءاللہ ختم ہو جائیں گے آپ بس خاموشی سے چلیں۔

13سال کی حکومت میں یہ فارنزک لیب، سیف سٹی نہیں بنا سکے،خیبر پختونخوا میں امن وامان پر لیے گئے پیسے کہاں گئے؟ طلال چودھری
خبریں

13سال کی حکومت میں یہ فارنزک لیب، سیف سٹی نہیں بنا سکے،خیبر پختونخوا میں امن وامان پر لیے گئے پیسے کہاں گئے؟ طلال چودھری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیاسی کنٹرول کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،13سال کی حکومت میں یہ فارنزک لیب، سیف سٹی نہیں بنا سکے،خیبر پختونخوا میں امن وامان پر لیے گئے پیسے کہاں گئے؟ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ...۔

افغان طالبان کو انسدادِ دہشتگردی سے متعلق اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے:وزارت اطلاعات
خبریں

افغان طالبان کو انسدادِ دہشتگردی سے متعلق اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے:وزارت اطلاعات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے ٹھوس شواہد کا جواب دیں اور دہشت گردی کے خطرے سے انکار کے بجائے اس کے خاتمے کے لیے قابلِ تصدیق اقدامات کریں۔

مالاکنڈ، لیویز کے 10 تھانوں کے صوبیدار تبدیل
خبریں

مالاکنڈ، لیویز کے 10 تھانوں کے صوبیدار تبدیل

مالاکنڈ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیویز کے 10 تھانوں کے صوبیدار تبدیل کر دیئے گئے۔

کوئٹہ:میر ہوٹل کے قریب ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید، 4 زخمی
خبریں

کوئٹہ:میر ہوٹل کے قریب ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید، 4 زخمی

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہید امیر محمد دستی پولیس تھانہ کوئٹہ کی حدود میں میر ہوٹل کے قریب ایس ایچ او سیٹیلائٹ ٹاؤن کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید ،4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

لندن میں نواز شریف کا طبی معائینہ
خبریں

لندن میں نواز شریف کا طبی معائینہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے۔

پاک، روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
خبریں

پاک، روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور روس تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز،روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف پاکستان پہنچ گئے۔

آزادکشمیر: ایل او سی کے قریب بھارت سے بہہ کر آنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 نوجوان شہید
خبریں

آزادکشمیر: ایل او سی کے قریب بھارت سے بہہ کر آنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 نوجوان شہید

پونچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آزادکشمیر کے علاقے پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب گاؤں مہنڈلہ مدارپور میں بھارت کی جانب سے بہہ کر پاکستان آنے والی بارودی سرنگ حادثاتی طور پر پھٹنے سے 4 نوجوان شہید ہوگئے۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
خبریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: گھر میں دھماکہ، 2 خواتین جاں بحق، بچی سمیت 5 زخمی
خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان: گھر میں دھماکہ، 2 خواتین جاں بحق، بچی سمیت 5 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے گاؤں کوٹ سلطان میں گھر میں دھماکے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا ، 46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور خاندانوں کا علاج ان کی دہلیز پر ہوگا
خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا ، 46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور خاندانوں کا علاج ان کی دہلیز پر ہوگا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے مزدور کیلئے صحت کی سہولیات فیکٹری اور گھرکی دہلیز تک پہنچا دیں۔

اقرار الحسن کی گرفتاری پر وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان آ گیا
خبریں

اقرار الحسن کی گرفتاری پر وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان آ گیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )اقرار الحسن کی گرفتاری پر وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان آ گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پراظہار افسوس
خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پراظہار افسوس

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کی شہادت پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی احتجاجی ویڈیوز کے جعلی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا
خبریں

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی احتجاجی ویڈیوز کے جعلی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی جعلی ویڈیوز کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔

آئی میکس فلموں کیلیے سینما کو خاص نقشے کے مطابق بنانا پڑتا ہے، نشستیں اس طرح لگائی جاتی ہیں کہ اگلی قطار میں بیٹھے تماشائی رکاوٹ نہ بنیں
خبریں

آئی میکس فلموں کیلیے سینما کو خاص نقشے کے مطابق بنانا پڑتا ہے، نشستیں اس طرح لگائی جاتی ہیں کہ اگلی قطار میں بیٹھے تماشائی رکاوٹ نہ بنیں

مصنف: محمد سعید جاویدقسط:101سینما اسکرین پر کم از کم چھے سات تہیں سلور کی لگائی جاتی ہیں۔

بچے کے رونے کی آواز دوبارہ آئی،دروازہ خود بخود بند ہو گیا، ایک پرانا کمرہ، چھت سے تیل کا چراغ لٹک رہا تھا، تم اس کے قریب نہیں آؤ گے
خبریں

بچے کے رونے کی آواز دوبارہ آئی،دروازہ خود بخود بند ہو گیا، ایک پرانا کمرہ، چھت سے تیل کا چراغ لٹک رہا تھا، تم اس کے قریب نہیں آؤ گے

مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط:39بچے کے رونے کی آواز دوبارہ آئی، اس بار بہت قریب۔

اصغر خان نے پی این اے سے علیٰٰحدگی اختیار کی تو میاں طفیل محمدنے کہا ”تحریک استقلال کے پاس سب کچھ ہے مگر استقلال نہیں ہے“
خبریں

اصغر خان نے پی این اے سے علیٰٰحدگی اختیار کی تو میاں طفیل محمدنے کہا ”تحریک استقلال کے پاس سب کچھ ہے مگر استقلال نہیں ہے“

مصنف:اللہ دتہ نجمی قسط:861957ء میں 36 برس کی عمر میں پاک فضائیہ کے کمانڈر انچیف بننے والے اصغر خان اور محمد خاقان عباسی کے درمیان مثالی خاندانی تعلقات استوار تھے۔

محنت کش بالکے آتے اور چپکے سے ہدایات لے کر چلے جاتے، ریڑھی والابلا روک ٹوک، اندر آتا اور پھل کمرے کے مخصوص کونے میں رکھ کر چلا جاتا
خبریں

محنت کش بالکے آتے اور چپکے سے ہدایات لے کر چلے جاتے، ریڑھی والابلا روک ٹوک، اندر آتا اور پھل کمرے کے مخصوص کونے میں رکھ کر چلا جاتا

مصنف:صادق حسینقسط:111میں اکثر محمد طفیل سے کہا کرتا تھا ”یہ نقوش کا دفتر نہیں، محمد طفیل کا تکیہ ہے“ وہاں کا ماحول کچھ اسی انداز کا ہوتا تھا۔

امریکی تحقیقاتی ادارےکا مسلمان رکن کانگریس الہان عمرکےگھر پر چھاپہ
خبریں

امریکی تحقیقاتی ادارےکا مسلمان رکن کانگریس الہان عمرکےگھر پر چھاپہ

واشنگٹن ڈی سی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی مسلمان رکن کانگریس الہان عمر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور ان کے گھر کی تلاشی لی گئی۔

عالمی و مقامی سطح پر 2 دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی
خبریں

عالمی و مقامی سطح پر 2 دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و مقامی منڈیوں میں 2 دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی 6 ماہ سے آگے جاسکتے ہیں: بیرسٹر عقیل ملک
خبریں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی 6 ماہ سے آگے جاسکتے ہیں: بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی 6 ماہ سے آگے جاسکتے ہیں۔

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
خبریں

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے وفاقی وزرا پر مشتمل 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔