خبریں
مردان اور خیبر پختونخوا کی اہم خبریں

پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنےکا ہدف ہے، احسن اقبال
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنےکا ہدف ہے۔
تازہ ترین

امریکا سے جنگ بندی کیلیے پاکستان اب بھی ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے: ایران کی تصدیق
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں اب بھی جاری ہیں۔

سری لنکا نے بھارت کو رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ سے باہر کردیا
دوحا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ سے باہر کردیا۔

باری ملک کے بعد پرانے ایورنیو سٹوڈیو کو فلم باغی (1956) فیم فلمساز اور ہدایتکار اشفاق ملک نے کرایہ پر حاصل کیا اور اسے ”UB سٹوڈیو“ کا نام دیا
مصنف: محمد سعید جاویدقسط:146باری ملک نے جب باری اسٹوڈیو مکمل کیا تو اس وقت یہ پاکستان کا سب سے بڑا فلم اسٹوڈیو تھا۔

تمہیں جانا ہوگا،شاید اس بار انتظار مختصر ہو، قبریں اب خاموشی سے واپس بند ہو رہی تھیں، آنکھوں میں وہ تھکن تھی جو صرف رات بھر کی دہشت چھوڑ جاتی ہے
مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط:84عبدالودود نے کھڑکی کی طرف اشارہ کیا، جہاں سے مدھم روشنی چھن چھن کر اندر آنے لگی تھی۔

آنکھوں سے بے پناہ محبت چھلک رہی تھی، وہ یقیناً سچ ہی کہہ رہا تھا،ہر کوئی اس کے قدوقامت سے نہ صرف متاثر تھا بلکہ شاید تھوڑا سا خوفزدہ بھی
مصنف:عظمت فیروز شہاب قسط:22 ”باؤ اسحاق— کب واپس آئے ہو؟“ میں نے اپنی سانسوں پہ قابو پاتے ہوئے پوچھا۔

”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“ پڑھی تو یقین ہو گیا کہ منیر نیازی ہماری ذاتی زندگی کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور یہ کلام انہوں نے فقط ہمارے واسطے ہی لکھا ہے
مصنف:اللہ دتہ نجمی قسط:131ایک اہم امر کی وضاحت کر دوں کہ اِس تحریر میں لفظ "ہم" انفرادی حیثیت سے استعمال نہیں ہوا بلکہ اِس سے کالج کے میرے ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ دوستوں کا گروہ مراد ہے جن میں زیادہ تر اِس وقت میری اِن باتوں کی تردید یا تصدیق کرنے کے لئے اِس فانی دنیا میں موجود ہی نہیں ہیں اور جو…

نوجوانوں پر مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے، پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے سے اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماؤں کاخطاب
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور طلبہ پر مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے، طلبہ یونین کی بحالی ہمارا جمہوری حق ہے، حکومت مطالبات تسلیم کرے، ہم ڈرنے والے نہیں اور پوری طلبہ قوت کے ساتھ دوبارہ آئیں گے۔

بلاول بھٹو کا بیان بالکل ٹھیک ہے کہ کسی کو کاغذی وزیر اعظم اور کاغذی صدر نہیں ہونا چاہیے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بیان بالکل ٹھیک ہے کہ کسی کو کاغذی وزیر اعظم اور کاغذی صدر نہیں ہونا چاہیے، وہ اچھے سیاستدان کی مثال بنیں تاکہ تقلید کریں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سوچا گیا ہے ریفرنڈم پر 80 سے 90 فیصد ہاں میں جواب لیا جائے گا، اس کے بعد دباؤ ڈالا جائے گا عوام نے کہہ دیا کیسے منع کر رہے ہیں: محمد زبیر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریفرنڈم میں 80 سے 90 فیصد ہاں میں جواب حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جس کے بعد یہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے دباؤ ڈالا جائے گا کہ عوام نے فیصلہ دے دیا ہے، اب انکار کیسے کیا جا سکتا ہے؟ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی…

سعودی عرب کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان اور ترکیہ کے لیے بھی خطرہ ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شامل پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ جمعے کو اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کو چاہیے تھوڑا تحمل سے کام لیں تاکہ معاملات چل سکیں: عطا تارڑ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو چاہیے کہ وہ تھوڑا تحمل سے کام لیں تاکہ معاملات چل سکیں۔

2018 کے بعد ن لیگی قیادت کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کے پیچھے کون تھا؟ عابد شیر علی کا پی ٹی آئی سے سوال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے پی ٹی آئی والوں سے پوچھا جائے 2018 کے بعد مسلم لیگ کے قیادت کے ساتھ ہونے والے سلوک کے پیچھے کون تھا ؟ کس نے نواز شریف کو نا اہل کروایا ؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کےایک انٹرویو کو ٹیگ کرتے…

حکمران ہوش کے ناخن لیں، زرعی پالیسیوں کی ناکامی نے کسانوں کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے: چیئرمین کسان اتحاد عوامی پارٹی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین کسان اتحاد عوامی پارٹی چوہدری عبدالرؤف تتلہ نے کہا ہے کہ زرعی پالیسیوں کی ناکامی نے کسانوں کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، حکمران ہوش کے ناخن لیں کیونکہ گندم کی مناسب قیمت نہ ملنے سے کاشتکار شدید پریشان، کھاد، بجلی، ڈیزل اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں…

پاکستانی کیوئسٹ رانا عرفان نے عالمی اسنوکر کپ جیت لیا، فائنل میں محمد آصف کو شکست دے دی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کیوئسٹ رانا عرفان نے فائنل میں ہم وطن محمد آصف کو شکست دے کر عالمی اسنوکر کپ اپنے نام کرلیا۔

نئے صوبوں کا معاملہ،سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا
ٹورنٹو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے صوبوں کا معاملہ،سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔

کچھ لوگ آجاتے ہیں کہ ہمیں صوبے بنانے ہیں،ریفرنڈم کسی مسئلے کا حل نہیں،مجھ سے کسی نے بھی بات نہیں کی: وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کے لیے ریفرنڈم لاحاصل ہوگا۔

سوات میں چلتی موٹر سائیکل پر حیران کن کیچ کرنے والا شخص سامنے آگیا، کتنا انعام ملا؟
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے شہری مہران خان نے چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔

سپیکر ملک احمد خان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوتے ہی ختم کیوں کر دیا ؟ جانیے
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر ملک احمد خان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوتے ہی ختم کر دیا۔

وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات آج ہوگی، پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق اہم اعلان متوقع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور لیوی کے خاتمے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن آج ملاقات کریں گے۔

قومی حکومت کی تجویز پر تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا بیان آ گیا
پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی حکومت کی تجویز پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا بیان آ گیا ۔

مفتی اویس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جے یو آئی ایف کے مفتی اویس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی۔

سکیورٹی فورسز کا باڑہ میں آپریشن،انتہائی مطلوب خارجی خمیم عرف رؤف خیبری سمیت 4دہشتگرد ہلاک
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی خمیم عرف رؤف خیبری سمیت 4دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایمان مزاری و ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیریئر ہٹانے کی کوشش کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

جناح ہاؤس حملہ کیس؛عدالت نے فلک جاوید کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ))جناح ہاؤس حملہ کیس میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاگیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع اور سنگجانی انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ ، سست روی پرسخت برہمی کااظہار، روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آبادمیں مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع اور سنگجانی انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیااورمنصوبے پر کام کی سست روی دیکھ کر سخت برہمی کااظہارکیا۔

پنجاب کے نجی سکولوں میں تمام ملازمین کی پولیس ویری فکیشن لازمی قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے بچوں کو ہراسانی اور دیگر ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی کریکٹر اور پولیس ویری فکیشن لازمی قرار دے دی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سےسکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ سے بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے وفد نے وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کی۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ادارے مضبوط ہونگے تو سب چیزیں ٹھیک ہوں گی، وینٹی لیٹرز پر نہیں چل سکتے: فیصل کریم کنڈی
پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے وینٹی لیٹر پر جا چکے تھے، انہیں وینٹی لیٹر پر جانے کی صورتحال سے نکالیں گے۔

ماضی میں دل کے مریضوں کو ملیریا کی ادویات دی جاتی رہیں،یورپی لیبارٹریوں نے تصدیق کی؛وزیراعظم کا ’’محفوظ دوا‘‘ اپیلی کیشن کے اجرا کی تقریب میں انکشاف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ’’محفوظ دوا‘‘ اپیلی کیشن کا اجرا کردیا۔

سرگودھا جانیوالے تمام راستے بند ،کیا آج جے یو آئی کی کانفرنس ،جلسہ ہو گا ؟ ترجمان جمعیت علمائے اسلام نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا
لاہور ( طیبہ بخاری سے )سرگودھا جانیوالے تمام راستے بند ،کیا آج جے یو آئی کی کانفرنس ،جلسہ ہو گا ؟ ترجمان جمعیت علمائے اسلام نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔

سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان 2 روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان اہم مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔

آزاد کشمیر بالخصوص پونچھ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے "مکالمہ پائیدار امن کا ضامن" کے عنوان سے منعقدہ مشاورتی کانفرنس میں سردار تنویرالیاس کی خصوصی شرکت
اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدرِ استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جموں و کشمیر پیپلز پارٹی JKPP کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر بالخصوص پونچھ کی موجودہ صورتحال، عوامی بحران کے حل اور امن و امان کی بحالی کے حوالے سے "مکالمہ پائیدار امن کا…

پی آئی اے کی برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کا شیڈول متاثر
لاہور (افضل افتخار) برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک آپریشن معطل کیے جانے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔


