
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا کی ایڈوائزری کونسل کی رکن اور مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 13 سال تک صوبے میں ایسی حکومت رہی جو کسی عذاب سے کم نہیں تھی جس دوران پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا…
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←



