
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ تک دوسری قسط ادا نہ کرنے کی صورت میں حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



