
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مڈل آرڈربیٹر سلمان علی آغا نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری بنانے کے بعد اپنے منفرد انداز میں جشن منانے کی وضاحت کردی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کو زیادہ عزت دینے پر بھی زور دیا۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



