
نیروبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایلیوڈ کیپچوگےنے 2 گھنٹے، 9 منٹ اور 10 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کیا، ایلیوڈ کیپچوگے نے دو سیکنڈز کے فرق سے میلبرن میراتھون کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



