
لزبن ( مانیٹرنگ ڈیسک )پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟ جانیے تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو قومی ٹیم کے کیمپ سے ناراض ہوکر جانے پر پابندی کا سامنا ہے۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←



