بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے
بولو، کہ تمہارے لب آزاد ہیں اور زبان اب تک تمہاری ہے۔
— فیض احمد فیض اردو اور پشتو کلام، مفہوم کے ساتھ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے
اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔