کھیل
کرکٹ، فٹ بال اور بہت کچھ

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: ویبھو سوریاونشی اور تلک ورما کی امپائر سے بد تمیزی کی ویڈیو وائرل
دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو بدترین شکست سے دوچار کیا۔
تازہ ترین

ویان ملڈر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
سینچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ویان ملڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 149 سالہ تاریخ میں ایسا منفرد کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا تھا۔

شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

پنجاب میں کھیلوں کے میدانوں اور سپورٹس کمپلیکس کی حالت بدلنے کی تیاریاں تیز, اہم پیش رفت سامنے آگئی
لاہور (افضل افتخار ) پنجاب میں کھیلوں کے میدانوں اور سپورٹس کمپلیکس کی حالت بدلنے کی تیاریاں تیز، صوبے کے 100 سرکاری کھیلوں کے میدانوں اور کمپلیکس کو نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کے منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔

ایرانی مرد و خواتین ہاکی ٹیموں کے دورۂ پاکستان کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایرانی مرد و خواتین ہاکی ٹیموں کے دورۂ پاکستان کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم جنوری 2027 میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی، جس کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔

ویمنز بگ بیش لیگ: ڈینڈرا ڈوٹن ٹائمڈ آؤٹ ہونے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں
اوول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویمنز بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کھلاڑی کو غیر معمولی ’ٹائمڈ آؤٹ‘ قانون کے تحت آؤٹ قرار دے دیا گیا۔

پاکستان کو ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے: عاقب جاوید
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے۔

’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘۔۔سدھو نے انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران شعیب اختر کیساتھ تصویر شیئر کردی
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

پی ایس ایل 12: لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیےلاہورقلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈرکمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان کردیا۔

شاہین آفریدی کے ننھے بیٹے نے لاہور قلندرز کی نئی سائننگ کا اعلان کرکے دل جیت لئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

سوات پریمیئر لیگ میں چلتی موٹرسائیکل پر ایک ہاتھ سے حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کرکٹ کو حیرت میں ڈال دیا۔

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپورٹس ڈویلپمنٹ سکیموں کے نامکمل اور التواء کےشکار منصوبوں کی تفصیلات طلب
لاہور(افضل افتخار)پنجاب میں کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے جاری منصوبوں کی رفتار اور تکمیل کا معاملہ محکمہ سپورٹس پنجاب کے اہم ایجنڈے پر آگیا، صوبے میں جاری 125 سپورٹس ڈویلپمنٹ سکیموں کے ساتھ کئی سالوں سے نامکمل اور التواء کے شکار منصوبوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔

بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے آئی ایل ٹی 20 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو شارجہ واریئرز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔

ملتان سلطان نے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت اہم آسٹریلوی فاسٹ بولر کو سائن کرلیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سلطانز نے سیزن 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر لانس مورس کو سائن کرلیا۔

سینڈ پیپر سکینڈل سے متعلق اے بی ڈی ویلیئرز کا اہم انکشاف
ڈربن(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کی 2018 میں جنوبی افریقا کے دورے کے دوران بال ٹمپرنگ کا آغاز پہلے ٹیسٹ ہی میں ڈربن سے ہوگیا تھا۔

بال ٹیمپرنگ سکینڈل: عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت آمد سے متعلق خبردار کر دیا
کولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی 2027 ء کے لیے بھارت آنے پر ’سینڈ پیپر گیٹ‘ سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تجربہ کار سری لنکن ٹیم کیخلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی: مائیک ہیسن
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ تجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی۔

ویلنگٹن ٹیسٹ بے نتیجہ ختم، بھارت نیوزی لینڈ کو آؤٹ کرنے میں ناکام
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ اوربھارت کےدرمیان ویلنگٹن میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔

ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
عجمان(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کر لی۔

آسٹریلیا/ انگلینڈ سیریز: عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کمنٹری پینل سے آف ایئر
میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینڈ پیپر سکینڈل کے سامنے آنے کے بعد نشریاتی ادارے نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کو اپنے کمنٹری پینل سے آف ایئر کر دیا۔

محمد عباس 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب پاکستانی بولر بن گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سال 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کردیا، وہ رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 39 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف 720 رنز بنا کر پہلی اننگز 352 رنز کی برتری پر ڈکلیئر کردی
ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، پہلی اننگز میں 720 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے 352 رنز کی بھاری برتری حاصل کرلی، جواب میں نیوزی لینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔

پی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
لاہور(ڈیل پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 38 قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے، جن کی مدت 30 جون 2027 کو ختم ہوگی۔

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا: بابر اعظم
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ہمارے لیے ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، محنت اور ٹیم ورک کو سراہا ہے۔

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ 4 دن میں ختم ہو گیا، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: قومی ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی گرفت مضبوط ہوگئی، سری لنکا نے 5 وکٹوں پر 167 رنز بنا لئے۔

ویلنگٹن ٹیسٹ: ہینری نکولز اور گلین فلپس نے بھارتی بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز ہینری نکولز اور گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے مشکلات سے نکلتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن بہتر کرلی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران اہم پاکستانی باؤلر ثاقب خان انجری کے باعث باہر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے اہم باؤلر ثاقب خان انجری کے باعث باہر ہوگئے۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر کو ریلیز کر دیا گیا۔

بنگلہ دیش کے لٹن داس نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر اور بیٹر لٹن داس نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،وہ ایک ٹیسٹ اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر 87 برس کی عمر میں چل بسے
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی دنیا کے معروف نام اور لیجنڈ ریسلر ’کاؤ بوائے‘ بل واٹس 87 برس کی عمر میں چل بسے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساڑھے3 سال کے دوران قومی خواتین ٹیم کا چھٹا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور (افضل افتخار) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے عدم استحکام کا معاملہ ایک مرتبہ پھر سامنے آگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساڑھے تین سال کے دوران قومی خواتین ٹیم کا چھٹا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ6رنز پر گر گئی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ6رنز پر گر گئی۔

بیلجیئم کے سٹار فٹبالر کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیلجیئم کے سٹار فٹبالر روملو لوکاکو نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر انجری کے باعث بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے۔

شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

شاداب خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار مہنگا پڑگیا
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے
دبئی(ڈیلی پاکستان آں لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستانی بیٹر سائرہ جبین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بیٹر سائرہ جبین انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی سے باہر ہوگئی ہیں۔


