کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے27-2026 ءسیزن کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27-2026ءسیزن کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔
تازہ ترین

پاکستان کو ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے: عاقب جاوید
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے۔

’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘۔۔سدھو نے انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران شعیب اختر کیساتھ تصویر شیئر کردی
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

پی ایس ایل 12: لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیےلاہورقلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈرکمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان کردیا۔

شاہین آفریدی کے ننھے بیٹے نے لاہور قلندرز کی نئی سائننگ کا اعلان کرکے دل جیت لئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

سوات پریمیئر لیگ میں چلتی موٹرسائیکل پر ایک ہاتھ سے حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کرکٹ کو حیرت میں ڈال دیا۔

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے آئی ایل ٹی 20 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو شارجہ واریئرز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔

بال ٹیمپرنگ سکینڈل: عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت آمد سے متعلق خبردار کر دیا
کولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی 2027 ء کے لیے بھارت آنے پر ’سینڈ پیپر گیٹ‘ سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تجربہ کار سری لنکن ٹیم کیخلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی: مائیک ہیسن
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ تجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی۔

ویلنگٹن ٹیسٹ بے نتیجہ ختم، بھارت نیوزی لینڈ کو آؤٹ کرنے میں ناکام
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ اوربھارت کےدرمیان ویلنگٹن میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔

آسٹریلیا/ انگلینڈ سیریز: عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کمنٹری پینل سے آف ایئر
میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینڈ پیپر سکینڈل کے سامنے آنے کے بعد نشریاتی ادارے نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کو اپنے کمنٹری پینل سے آف ایئر کر دیا۔

محمد عباس 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب پاکستانی بولر بن گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سال 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کردیا، وہ رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 39 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف 720 رنز بنا کر پہلی اننگز 352 رنز کی برتری پر ڈکلیئر کردی
ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، پہلی اننگز میں 720 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے 352 رنز کی بھاری برتری حاصل کرلی، جواب میں نیوزی لینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔

پی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
لاہور(ڈیل پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 38 قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے، جن کی مدت 30 جون 2027 کو ختم ہوگی۔

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا: بابر اعظم
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ہمارے لیے ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، محنت اور ٹیم ورک کو سراہا ہے۔

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ 4 دن میں ختم ہو گیا، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔


