کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے27-2026 ءسیزن کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27-2026ءسیزن کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔
تازہ ترین

پاکستان کو ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے: عاقب جاوید
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل کرنا ہدف ہے۔

’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘۔۔سدھو نے انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران شعیب اختر کیساتھ تصویر شیئر کردی
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوران پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

پی ایس ایل 12: لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیےلاہورقلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈرکمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان کردیا۔

شاہین آفریدی کے ننھے بیٹے نے لاہور قلندرز کی نئی سائننگ کا اعلان کرکے دل جیت لئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کمیندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔

سوات پریمیئر لیگ میں چلتی موٹرسائیکل پر ایک ہاتھ سے حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کرکٹ کو حیرت میں ڈال دیا۔

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے آئی ایل ٹی 20 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو شارجہ واریئرز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔

بال ٹیمپرنگ سکینڈل: عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت آمد سے متعلق خبردار کر دیا
کولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی 2027 ء کے لیے بھارت آنے پر ’سینڈ پیپر گیٹ‘ سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تجربہ کار سری لنکن ٹیم کیخلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی: مائیک ہیسن
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ تجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف نئے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی۔

ویلنگٹن ٹیسٹ بے نتیجہ ختم، بھارت نیوزی لینڈ کو آؤٹ کرنے میں ناکام
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ اوربھارت کےدرمیان ویلنگٹن میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔

آسٹریلیا/ انگلینڈ سیریز: عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کمنٹری پینل سے آف ایئر
میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینڈ پیپر سکینڈل کے سامنے آنے کے بعد نشریاتی ادارے نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کو اپنے کمنٹری پینل سے آف ایئر کر دیا۔

محمد عباس 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب پاکستانی بولر بن گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سال 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کردیا، وہ رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 39 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف 720 رنز بنا کر پہلی اننگز 352 رنز کی برتری پر ڈکلیئر کردی
ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، پہلی اننگز میں 720 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے 352 رنز کی بھاری برتری حاصل کرلی، جواب میں نیوزی لینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔

پی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
لاہور(ڈیل پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 38 قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے، جن کی مدت 30 جون 2027 کو ختم ہوگی۔

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا: بابر اعظم
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلی اننگز میں سری لنکا کو 92 رنز پر آؤٹ کرنا ہمارے لیے ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، محنت اور ٹیم ورک کو سراہا ہے۔

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ 4 دن میں ختم ہو گیا، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: قومی ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی گرفت مضبوط ہوگئی، سری لنکا نے 5 وکٹوں پر 167 رنز بنا لئے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران اہم پاکستانی باؤلر ثاقب خان انجری کے باعث باہر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے اہم باؤلر ثاقب خان انجری کے باعث باہر ہوگئے۔

بنگلہ دیش کے لٹن داس نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر اور بیٹر لٹن داس نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،وہ ایک ٹیسٹ اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساڑھے3 سال کے دوران قومی خواتین ٹیم کا چھٹا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور (افضل افتخار) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے عدم استحکام کا معاملہ ایک مرتبہ پھر سامنے آگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساڑھے تین سال کے دوران قومی خواتین ٹیم کا چھٹا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ6رنز پر گر گئی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ6رنز پر گر گئی۔

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر
ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر انجری کے باعث بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے۔

شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے
دبئی(ڈیلی پاکستان آں لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستانی بیٹر سائرہ جبین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بیٹر سائرہ جبین انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی سے باہر ہوگئی ہیں۔

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو 126 رنز سے شکست دے دی
ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلا دیش میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں میزبان بنگلا دیش کو 126 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

فہیم اشرف نے ہاردک پانڈیا کو دنیا کا بہترین آل راؤنڈر قرار دے دیا
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کو موجودہ دور کا بے مثال آل راؤنڈر قرار دے دیا۔

آسٹریلیا میں انگلینڈ کا ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 355 رنز بنا لیے، جو آسٹریلوی سرزمین پر ون ڈے کرکٹ میں انگلینڈ کا اب تک کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

محمد یوسف اور ثناء میر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف اور سابق ویمن کپتان ثناء میر کو پی سی بی ہال آف فیم 2025ء میں شامل کر لیا ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ: ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان نے اہم اعزاز حاصل کر لیا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے۔

نسیم اشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ، چیمپئنز ٹرافی سے قبل ریکارڈ مدت میں اسٹیڈیم کی تکمیل قابل تحسین ہے، سابق چیئرمین پی سی بی
لاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے کرکٹ انفراسٹرکچر کی بہتری، قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو سراہتے ہوئے انہیں پاکستان کرکٹ کے…

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ، ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان نے 7 شکار کئے
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 446 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا آغاز ہوچکا ہے۔

سکاٹ لینڈ کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ
ایڈنبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے بعد سکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت کا تجربہ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں کامیاب دکھائی دینے لگا
لاہور(افضل افتخار) پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت کا تجربہ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں کامیاب دکھائی دینے لگا،سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے طیب عارف اور محمد طٰہٰ نے اپنی پہلی ہی آزمائش میں نصف سنچریاں بنا کر شاندار آغاز کیا، جبکہ قومی ٹیم نے چار نئے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں…

ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل گواسکر نے طریقہ بتا دیا
کولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کی 100 سنچریوں کے ہدف پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
لاہور (افضل افتخار) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے ٹکٹوں کی فروخت آج جمعہ سے شروع ہو رہی ہے، شائقین کرکٹ دوپہر 2 بجے سے مقررہ ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز سے ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔

ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
آکلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ سٹار ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی کرکٹرز ابوظہبی ٹی 10 لیگ کیلئے این او سی کے منتظر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے قومی کرکٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کی این او سی کے منتظر ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے و میٹ ہنری دورانِ پریکٹس کیچ پکڑتے ٹکرا کر زخمی
آکلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹرز ڈیون کونوے اور میٹ ہنری پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے۔

محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں ہوں گے، ذرائع
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں ہوں گے۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت: گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
آکلینڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان نے ون ڈے فائنل میں مشترکہ طور پر سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔

50 سال قبل آج کے دن جاوید میانداد کا کم عمری میں ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ کی تاریخ میں آج کے دن یعنی 31 اکتوبر کو پاکستان کرکٹ کے اہم ترین واقعات ہوئے، جن میں جاوید میانداد کی کم عمری میں ڈبل سنچری اور وقار یونس نے تباہ کن بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

جس طرح 4 میچز گزرے، ایک اچھی اننگز کی ضرورت تھی، فخر زمان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اوپنر اور فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے میری اچھی اننگز فائنل میں آئی۔

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے مایہ ناز لیگ سپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پی ایس ایل 12، کھلاڑیوں، ٹیموں اور سکواڈز کے حوالے سے اہم فیصلے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 12 کی تیاریوں کے سلسلے میں آپریشنز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں لیگ کے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی گئی۔

پی سی بی کا ویمنز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی۔

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ، پاکستان کے 3 سابق کپتان بھی مدعو
میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے 3 سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو مدعو کر لیا گیا۔

سہ ملکی سیریز: حارث رؤف اور انگلش ٹیم پر جرمانہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔

سہ ملکی سیریز: صاحبزادہ فرحان نے ٹیم کو جوائن کر لیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جا رہی 3 ملکی ون ڈے سیریز کے لیے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔

انگلینڈ کو حیران کن شکستیں دینے والی پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں سہ فریقی سیریز میں آج لاہور میں مدمقابل ہوں گی جہاں دونوں ٹیموں کی حالیہ شاندار فتوحات کے بعد دلچسپ مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،ٹورنامنٹ میں منیبہ علی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ بلے باز عائشہ ظفر نائب کپتان ہوں گی۔

سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج لگنے کا پتہ ہی نہیں چلا، کس کے کہنے پر ریویو لیا؟
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انگلینڈ کے خلاف یادگار اننگز کھیل کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب رقم کردیا۔

صائم ایوب سہ ملکی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر، صاحبزادہ فرحان شامل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صائم ایوب کو سہ ملکی سیریز کے بقیہ میچز کے لیے قومی ون ڈے سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔

شاداب خان اور حارث رؤف کا دسویں وکٹ کی سب سے بڑی ناقابلِ شکست شراکت کا عالمی ریکارڈ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے شاداب خان اور حارث رؤف نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں دسویں وکٹ کی سب سے بڑی ناقابلِ شکست شراکت کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔


