
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ناکہ بندی توڑ کر ایران سے باہر جانے کی کوشش کرنے والے جہاز کو خلیج عمان میں ناکارہ بنادیا ہے جبکہ ایران نے ردعمل دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



