
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل عابد سلیم قریشی نے تقرری کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جنہوں نے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



