
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں متنازع بیان دینے کا کوئی شوق نہیں، وہ اصلاح کی نیت سے تنقید کرتے ہیں اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



