
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے میں نے ایک سوچ ایک نظریے پر ہمیشہ کھڑے رہنے کی کوشش کی اور اللہ تعالیٰ نے توفیق بھی دی، والدہ کی سپورٹ سے آج تک کھڑا ہوں۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



