
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار سلمان غنی کا کہنا ہے نیتن یاہو کے بعد امریکی وسط مدتی انتخاب میں امریکی صدر ٹرمپ کو ہونے والی شکست اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ جنگیں مسائیل کا حل نہیں، مسائل میں اضافہ کا باعث بنتی ہیں۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



