
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے قاسم ہاشمی کو آج ملتان ڈسٹرکٹ کورٹ میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے مزید ریمانڈ کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ تفتیش کے لیے ابھی مزید ڈیٹا درکار ہے۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



