
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سیاسی قیادت کو اس وقت ایک شدید اندرونی دھچکا پہنچا ہے جب ضلع سرگودھا کے جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید کمبوہ نے پارٹی کے متنازع اور ریاست مخالف بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے 9 نومبر کو اپنے عہدے سے باضابطہ استعفیٰ دے دیا ہے۔
ماخذ: Daily Pakistan — مکمل خبر پڑھیں ←
اشتہار728 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک



