Skip to main content
تازہ ترین
پنجاب کی 8، اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات عالمی درجہ بندی میں شامل، سندھ صفر پر کیوں؟ اسد عمر کا سوالسندھ اسمبلی میدانِ جنگ بن گئی، شرجیل میمن کی تقریر پر ایم کیو ایم ارکان کی شدید نعرے بازیمردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

سیاست

بلدیات، اسمبلیاں اور ان کے نمائندے

پنجاب کی 8، اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات عالمی درجہ بندی میں شامل، سندھ صفر پر کیوں؟ اسد عمر کا سوال
سیاست

پنجاب کی 8، اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات عالمی درجہ بندی میں شامل، سندھ صفر پر کیوں؟ اسد عمر کا سوال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی درجہ بندی کے مطابق پنجاب کی 8 سرکاری جامعات دنیا کی ٹاپ 1000 جامعات میں شامل ہیں، جبکہ اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

تازہ ترین

عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں، ہم بھی ان کے نظریئے کے ساتھ کھڑے ہیں، کارکنوں میں مایوسی پھیلانے کی کوشش مخالفین کی چال ہے: اسد قیصر
سیاست

عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں، ہم بھی ان کے نظریئے کے ساتھ کھڑے ہیں، کارکنوں میں مایوسی پھیلانے کی کوشش مخالفین کی چال ہے: اسد قیصر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے 26 نومبر کا جو افسوسناک سانحہ ہوا، جس میں ہمارے قیمتی اور بہادر ورکرز شہید ہوئے، آج اُس کی برسی ہے۔

26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم میں کسی کو استعمال نہیں کیا گیا، پارلیمان نے اپنا کردار ادا کیا، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمنٹ میں آیا تو مسلم لیگ (ن )اپنا مؤقف دے گی، رانا ثنااللہ
سیاست

26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم میں کسی کو استعمال نہیں کیا گیا، پارلیمان نے اپنا کردار ادا کیا، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمنٹ میں آیا تو مسلم لیگ (ن )اپنا مؤقف دے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر بین الصوبائی امور رانا ثنااللہ نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم پر تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ ان ترامیم میں کسی کو استعمال کیا گیا، کوئی ٹشو پیپر بنا یا کوئی کاغذی…

26 نومبر 2024 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن، ڈی چوک میں نہتے پاکستانیوں کو مارا گیا، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، علی محمد خان
سیاست

26 نومبر 2024 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن، ڈی چوک میں نہتے پاکستانیوں کو مارا گیا، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے 26 نومبر 2024 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جب ڈی چوک میں نہتے و معصوم پاکستانیوں کو مارا گیا اور جلیانوالہ باغ کے قتل عام کی یاد تازہ کی گئی۔

نہ ڈیل کرنی ہے نہ لینی ہے، تاہم عوام کے نقصان کے بغیر اصولی سیاسی راستہ نکلے تو عمران خان کے سامنے رکھیں گے، سینیٹر علی ظفر
سیاست

نہ ڈیل کرنی ہے نہ لینی ہے، تاہم عوام کے نقصان کے بغیر اصولی سیاسی راستہ نکلے تو عمران خان کے سامنے رکھیں گے، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے اگر کوئی ایسی سیاسی ونڈو نکلتی ہے جو عوام کے نقصان کے بغیر اور اصولوں پر مبنی ہو تو اسے عمران خان صاحب کے سامنے ضرور رکھنا چاہیے۔

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، علی ظفر اور سلمان اکرم راجا آمنے سامنے
سیاست

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، علی ظفر اور سلمان اکرم راجا آمنے سامنے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ، اندرونی اختلافات سامنے آگئے ہیں، بانی سے ملاقات کرنے والوں کو منظورِ نظر کہنے پر اراکین نے اعتراض کیا ، چار رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر بھی اختلاف ہوا، نئے صوبوں کی حمایت اور سیاسی کمیٹی میں…

نظام کا ری سیٹ جمہوری انداز میں ہونا چاہیے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا، انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو بھی شامل کیا جائے، بلاول بھٹو
سیاست

نظام کا ری سیٹ جمہوری انداز میں ہونا چاہیے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا، انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو بھی شامل کیا جائے، بلاول بھٹو

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے نظام کا ری سیٹ جمہوری انداز میں ہونا چاہیے، اس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے جبکہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں بھی اعتماد کی کمی ہے۔

عوامی منشاء کے خلاف قانون سازی ہمیشہ ناکام رہی ہے، اس سے مایوسی اور ادارے کمزور ہوتے ہیں، بیرسٹر گوہر
سیاست

عوامی منشاء کے خلاف قانون سازی ہمیشہ ناکام رہی ہے، اس سے مایوسی اور ادارے کمزور ہوتے ہیں، بیرسٹر گوہر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے عوامی جذبات اور منشاء کے برخلاف کی جانے والی قانون سازی ہمیشہ ناکام رہی ہے۔

نئے صوبوں کے قیام پر عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں، عوام حق میں فیصلہ دیں تو ٹھیک ورنہ تجویز پر عمل نہ کیا جائے گا، عطااللہ تارڑ
سیاست

نئے صوبوں کے قیام پر عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں، عوام حق میں فیصلہ دیں تو ٹھیک ورنہ تجویز پر عمل نہ کیا جائے گا، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں، اگر عوام اس کے حق میں فیصلہ دیتے ہیں تو ٹھیک، بصورت دیگر اس تجویز پر عمل نہ کیا جائے۔

میں ریاستی حصار میں ہوں، کارکنوں پر جبر کیا جا رہا ہے، 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس ہر صورت ہوگی، معدنی ذخائر عوام کی ملکیت ہیں، مولانا فضل الرحمان
سیاست

میں ریاستی حصار میں ہوں، کارکنوں پر جبر کیا جا رہا ہے، 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس ہر صورت ہوگی، معدنی ذخائر عوام کی ملکیت ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، ہمارے کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

نئے صوبوں کا قیام جلد بازی میں نہیں ہونا چاہیے، فاٹا انضمام کے نتائج سے سبق سیکھنا ضروری ہے، گورنر پنجاب
سیاست

نئے صوبوں کا قیام جلد بازی میں نہیں ہونا چاہیے، فاٹا انضمام کے نتائج سے سبق سیکھنا ضروری ہے، گورنر پنجاب

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام جیسے حساس معاملے پر کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں کرنے کے بجائے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہیے، اور اس سلسلے میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے نتائج سے سبق حاصل کرنا بے حد ضروری ہے۔

نئے صوبوں کا قیام اتنا آسان نہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی، بیرسٹر گوہر
سیاست

نئے صوبوں کا قیام اتنا آسان نہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں، ریفرنڈم آئینی ترمیم کا متبادل نہیں ہوسکتا، نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دو تہائی اکثریت ضروری ہے۔

بلاول بھٹو صاحب! عوامی ریفرنڈم کو چور دروازہ قرار دینا جمہوری سوچ نہیں، نظام پر تنقید کے ساتھ اپنی حکمرانی کا احتساب بھی ضروری ہے، عابد شیر علی
سیاست

بلاول بھٹو صاحب! عوامی ریفرنڈم کو چور دروازہ قرار دینا جمہوری سوچ نہیں، نظام پر تنقید کے ساتھ اپنی حکمرانی کا احتساب بھی ضروری ہے، عابد شیر علی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے بلاول بھٹو صاحب! جمہوریت میں نظام کی اصلاح اور تبدیلی کا راستہ عوام کی رائے سے ہو کر گزرتا ہے۔

پاکستان کا مزید وقت ضائع نہ کریں، عمران خان کو رہا کریں اور انہیں اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیں،جاوید ہاشمی
سیاست

پاکستان کا مزید وقت ضائع نہ کریں، عمران خان کو رہا کریں اور انہیں اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیں،جاوید ہاشمی

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے پاکستان کا مزید وقت ضائع نہ کریں، عمران خان کو رہا کریں اور انہیں اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیں۔

چیف جسٹس صاحبان کو خطوط لکھے 48 گھنٹے گزر گئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات کی فراہمی پر تاحال پیش رفت نہیں ہوئی، مینا خان آفریدی
سیاست

چیف جسٹس صاحبان کو خطوط لکھے 48 گھنٹے گزر گئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات کی فراہمی پر تاحال پیش رفت نہیں ہوئی، مینا خان آفریدی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی کا کہنا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

ماضی میں آزاد کشمیر میں ایسی حکومتیں آئیں جو عوام کو بھول گئیں، ناقص کارکردگی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نواز شریف
سیاست

ماضی میں آزاد کشمیر میں ایسی حکومتیں آئیں جو عوام کو بھول گئیں، ناقص کارکردگی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نواز شریف

مظفرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے آزاد کشمیر کی سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایسی حکومتیں آئیں جنہیں عوام کی پرواہ نہیں تھی۔

وزیر بغیر اطلاعات بغیر معلومات نہیں جانتے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدے رکھتی ہے ، کابینہ کا حصہ نہیں ، حکومتی حمایت کرتی ہے، حکومت کا حصہ نہیں،شہلا رضا کا عطا تارڑ کے بیان پر رد عمل
سیاست

وزیر بغیر اطلاعات بغیر معلومات نہیں جانتے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدے رکھتی ہے ، کابینہ کا حصہ نہیں ، حکومتی حمایت کرتی ہے، حکومت کا حصہ نہیں،شہلا رضا کا عطا تارڑ کے بیان پر رد عمل

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی پی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے وزیر بغیر اطلاعات بغیر معلومات، موصوف نہیں جانتے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدے رکھتی ہے۔

4سال تک سسٹم کے ثمرات سمیٹنے اور 27ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ لینے کے بعد پیپلز پارٹی کا نیا سیاسی بیانیہ بڑے دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے، سلمان غنی
سیاست

4سال تک سسٹم کے ثمرات سمیٹنے اور 27ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ لینے کے بعد پیپلز پارٹی کا نیا سیاسی بیانیہ بڑے دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے، سلمان غنی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار سلمان غنی کا کہنا ہے چار سال تک سسٹم کے سارے ثمرات سمیٹنے اور 27ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ لینے کے بعد اب پیپلز پارٹی کا سیاسی بیانیہ ظاہر کرتا ہے کہ پیپلز پارٹی بڑے دباؤ میں ہے، کیا وہ یہ دباو برداشت کر پائے گی۔

پیپلز پارٹی حکومت سے الگ ہوکر دکھائے، معلوم ہوجائے گا کہ فارم 47 کی حکومت کیسے قائم رہتی ہے، علی حیدر زیدی
سیاست

پیپلز پارٹی حکومت سے الگ ہوکر دکھائے، معلوم ہوجائے گا کہ فارم 47 کی حکومت کیسے قائم رہتی ہے، علی حیدر زیدی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے بلاول بھٹو زرداری کے آئینی بالادستی اور صوبائی خودمختاری سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے اچانک آئینی بالادستی اور صوبائی خودمختاری کا شور اٹھانے سے کئی اہم سوالات جنم لیتے ہیں۔

کوہاٹ میں روزانہ 90 کلو سونا نکالنے کے انکشاف نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں،سراج الحق
سیاست

کوہاٹ میں روزانہ 90 کلو سونا نکالنے کے انکشاف نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں،سراج الحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کوہاٹ میں روزانہ 90 کلو سونا نکالنے کے انکشاف نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

بیرسٹر گوہر اور علامہ راجا ناصر عباس کی ملاقات، عمران خان کے طبی تحفظات پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سیاست

بیرسٹر گوہر اور علامہ راجا ناصر عباس کی ملاقات، عمران خان کے طبی تحفظات پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس سے ملاقات کی جس میں انہوں ںے عمران خان سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق بیرسٹر گوہر نے موجودہ صورتحال پر علامہ راجا ناصر عباس کو اعتماد میں لیا، عمران خان…

لاہور میں شادی کی تقریب کے دوران صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی قیادت سے گفتگو ہوئی، نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت نظر نہیں آئی، فواد چودھری
سیاست

لاہور میں شادی کی تقریب کے دوران صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی قیادت سے گفتگو ہوئی، نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت نظر نہیں آئی، فواد چودھری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے پیپلزپارٹی نے صوبوں کیلئے ریفرنڈم مسترد کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کارکنان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، بنیادی حقوق کے لیے خاموش نہیں رہیں گے، یہ کوئی رعایت نہیں بلکہ حقِ زندگی کا بنیادی تقاضا ہے، شیخ وقاص اکرم
سیاست

پی ٹی آئی کارکنان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، بنیادی حقوق کے لیے خاموش نہیں رہیں گے، یہ کوئی رعایت نہیں بلکہ حقِ زندگی کا بنیادی تقاضا ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی اپریل میں آنکھوں کی پیچیدہ سرجری کی گئی تھی، تاہم انہیں اسی روز دوبارہ قیدِ تنہائی میں منتقل کردیا گیا۔

عمران خان کی صحت اور زندگی سیاسی اختلاف یا انتقامی سیاست کا موضوع نہیں بننی چاہیے، شفیع جان
سیاست

عمران خان کی صحت اور زندگی سیاسی اختلاف یا انتقامی سیاست کا موضوع نہیں بننی چاہیے، شفیع جان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شفیع جان کا کہنا ہے عمران خان کی صحت اور زندگی کا معاملہ کسی سیاسی اختلاف یا انتقامی سیاست کا موضوع نہیں ہونا چاہیے۔

عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونا توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا ہے، ریاستی نظام اور قانون کی حکمرانی پر بھی سوالات اٹھتے ہیں، اسد قیصر
سیاست

عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونا توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا ہے، ریاستی نظام اور قانون کی حکمرانی پر بھی سوالات اٹھتے ہیں، اسد قیصر

ااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے عمران خان کا اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے نام خط پاکستان کے نظامِ انصاف اور عدالتی عملداری پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔