Skip to main content
مردان کی آواز
تازہ ترین
مردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکومردان بورڈ کے ضمنی نتائج 20 اکتوبر کو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

کرکٹ

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

فیسل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل آباد میں جاری انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ٹیگز

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے وائٹ اور ریڈ بال کے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے وائٹ اور ریڈ بال کے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا،وائٹ بال ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم کے ساتھ باقی کوچز کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔

ٹیگز

خیبر پختونخوا میں گورنر راج: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے 2 میچز پنجاب منتقل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خیبر پختونخوا میں سیاسی صورتحال کے باعث پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے جاری فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے 2 میچز پشاور اور ایبٹ آباد سے منتقل کر دیئے۔

ٹیگز

معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضوان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ یہ کل کی بات لگتی ہے کہ پشاور میں میرے گھر مجھے ایک لڑکا ملنے آیا، بھائی ہارون کے ساتھ آنے والے لڑکے کا پاکستان کے لیے کھیلنا خواب تھا۔

ٹیگز

دوسرا ٹی 20 میچ: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

ٹیگز

بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود کی ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک، 2 بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلا دیش کے فاسٹ بولر حسن محمود نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے ملک کے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے ابوظہبی میں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ کارنامہ انجام دیا۔

ٹیگز

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹیگز
Subscribe to کرکٹ

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔