پاک سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
- Read more about پاک سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا
- Log in to post comments
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
انہوں نے ابوظہبی میں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ کارنامہ انجام دیا
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاذصداقت نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئینٹی میچ میں کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے،سوشل میڈیا پر ’’نولُک سکس‘‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل ہو گئی۔
رانچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر 250 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں حاصل کر لیا جس کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بھارتی بولرز کی کارکردگی پر سخت سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
رانچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )دوسرے ٹی 20 میچ میں 249 رنز بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکے، ویسٹ انڈیز نے دھول چٹا دی۔
ڈی ویلیئرز جنوبی افریقا کی جانب سے 114 ٹیسٹ، 228 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں
سنجو سیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز اسکور کیے
اوپنر کی حیثیت سے ایڈم گلکرسٹ نے 145 منٹ تک کریز پر رک کر 11 چوکوں کی مدد سے سنچری جڑی
نورکیا نے ساڑھے تین سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی دکھائی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔