ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، محنت اور ٹیم ورک کو سراہا ہے۔