انگلینڈ کیخلاف آل راؤنڈکارکردگی، عرفات منہاس نے اہم اعزاز حاصل کرلیا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں اپنی آل راؤنڈ کارکردگی سے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے عرفات منہاس نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔