بینڈ ایڈ سے کوڑھ کا علاج
ہم تصورات کو سمجھنےکیلئے ان کی تجسیم کر لیتے ہیں، خیر و شر کی تفہیم کیلئے بھی انسانوں کو استعارہ بنا لیتے ہیں، نیک انسانوں کو دیکھ کر ہمیں سمجھ آتی ہے کہ"نیکی" ایسی ہوتی ہے، اسی طرح ہم "بدی" کو بھی دو ٹانگوں پر کھڑا کوئی وجود سمجھتے ہیں۔ درست ہو نہ ہو، مگر یہ پیچیدہ تصورات کو سمجھنے کا آسان طریقہ ضرور ہے۔ جمالیات کیا ہے؟ عشق کیا بلا ہے؟ سچ کس پرندے کا نام ہے؟
- Read more about بینڈ ایڈ سے کوڑھ کا علاج
- Log in to post comments