سائبر جنگ اور پاکستان کا امتحان
جس تیزی سے دنیا جدید ہو رہی اسی تیزی سےجرائم کی دنیا بھی اپنی شکل بدل رہی ہے۔ اب کسی شہری کو نقصان پہنچانے کیلئے اس کے گھر میں داخل ہونا ضروری نہیں۔ ایک موبائل فون، جعلی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ہزاروں میل دور بیٹھا شخص مالی فراڈ کر سکتا ہے، کسی خاتون کو بلیک میل کر سکتا ہے یا کسی بچے کو ایسے خطرے میں دھکیل سکتا ہے جس کا خاندان کو بروقت اندازہ بھی نہیں ہوتا۔ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی نے جرائم کیلئے نئے راستے کھول دیے ہیں۔ ایسے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے کی اہمیت محض ایک تفتیشی ادارے تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ پاکستان کے مستقبل کے نظا
- Read more about سائبر جنگ اور پاکستان کا امتحان
- Log in to post comments