ہمسایوں سے زندگی میں ہی مل لیں
میرے ہم وطنوں میں احساس زیاں موجود ہے اللہ تعالیٰ کا ہزار شکر کہ متاع کارواں جاتا نہیں رہا ۔
گزشتہ ایک دو ہفتے صرف اسلام آباد ،پنڈی والوں کے ہی نہیں ہمارے بھی بہت مصروف گزرے۔ ہم اپنے ہم عصروں اپنی آئندہ نسلوں ماؤں بہنوں بیٹیوں کی آنکھوں میں جھانکتے رہے۔ بہت چمک ہے ۔بہت دمک ہے۔ کہیں کہیں تو کڑک بھی ہے اور دہک بھی ۔کچھ آنکھیں آگ لگانے کیلئے بے تاب ہیں ۔کچھ میں جذب ہے اور جذب بھی کمال کا ۔
- Read more about ہمسایوں سے زندگی میں ہی مل لیں
- Log in to post comments