منہاج القرآن کا46سالہ سفر
تحریکِ منہاج القرآن کا 46سالہ سفر علم و تحقیق، دعوت و تربیت، خدمتِ انسانیت اور امن و رواداری کے فروغ کی ایک قابلِ ذکر داستان ہے۔17اکتوبر 2026ء کو تحریک اپنا 46واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔ یہ دن محض ایک تنظیمی سالگرہ نہیں بلکہ گزشتہ چار دہائیوں سے زائد عرصے کی جدوجہد کا جائزہ لینے، کامیابیوں کو آگے بڑھانے اور مستقبل کیلئے نئے عزم کے ساتھ سفر جاری رکھنے کا موقع ہے۔17اکتوبر 1980ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لاہور میں تحریکِ منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔ اس مشن کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا، امتِ مسلمہ کی علمی و فکری رہنمائی، اخلاقی و روحانی تربیت اور معاشرے میں
- Read more about منہاج القرآن کا46سالہ سفر
- Log in to post comments