Skip to main content
تازہ ترین
پشاور میں آٹے کا شدیدبحرانصوبوں کا معاملہ جب تک پارلیمنٹ میں نہیں آئے گا کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے: بیرسٹر عقیل ملکپارٹی میں کارکردگی نہیں، صرف مائنس اور پلس کی بحث چل رہی ہے؟ شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی قیادت کو آئینہ دکھا دیامردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیا
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

کالم

ایک دیوار اور چار برلن

ایک دیوار اور چار برلن۔یہ الفاظ آج کسی عجائبات والی کہانی کا عنوان معلوم ہوتے ہیں۔لیکن دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کےبعد عشروں تک یہی الفاظ ایسی حقیقت بنے رہے جس سے خاندانوں کی تقسیم سے لیکر انسانی جانوں کے زیاں تک کئی المیے وابستہ تھے۔عالمی طاقتوں کی کشمکش، مقامی لوگوں کی سماجی وجذباتی کیفیات کی تفصیل بھی شامل تھی اور بہت سے ان کہے واقعات بھی۔3۔اکتوبر2026ء کو جب جرمن قوم اپنا یوم اتحادمنا رہی تھی تو نئے دور کے نئے تقاضوں کے مطابق امکانات کے خاکوں پر گفتگو کے ساتھ ساتھ پرانی نسل کے وہ مشاہدے بھی یقیناً سن رہی ہوگی جن کو سامنے رکھ کر اگلی منزلوں کا سفر آسان تر بنایا جاسکتا ہے۔ 3۔اکتوبر1990وہ د

ٹیگز

اکتوبر انقلاب کے تیسری دنیا پر اثرات

اٹھارویں صدی میں جس طرح فرانسیسی انقلاب نے یورپین تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے، اسی طرح اکتوبر انقلاب نے بھی بین الاقوامی سطح پر قوموںکے درمیان باہمی تعلقات کی بنیادیں ہلا دیں۔ ریاست اور لوگوں کے درمیان ازسر نو رشتوں کی تشکیل ہونا شروع ہوئی اور یوں ریاست نے تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور رہائش جیسی بنیادی ضروریات کی ذمہ داری قبول کر لی۔اکتوبر انقلاب کے دور میں تیسری دنیا کے وہ ممالک جویورپین نو آبادیاتی تسلط میں تھے، انہیں سماجی اور سیاسی پلیٹ فارم مہیا کیے گئے تاکہ آزادی کی جدو جہد تیز سے تیز تر ہو سکے۔اس انقلاب نے برصغیر میں آزادی کی جدوجہد کرنے والوں پر گہرا اثر ڈالا۔کئی ہندوستانی دانشوروں

ٹیگز

کہانی میں نئے کردار شامل ہوگئے ہیں

ہاں وہ اتوار کا دن ہی تھا وزیر اعظم نے صبح 6 بجے مولانا صاحب سے مشورہ کیا، آسمان بالکل صاف تھا کہ عادتاً صبح 6بجے کی خبروں میں بہت کچھ آگیا۔ پھر اخبار آئے، پھر خبر آئی مولانا سے پھر مشورہ کیا گیا۔ ساڑھے نو بجے میرے گھر میں میری ملازمہ کی پہلی بیٹی کی سالگرہ کا شور شروع ہوا۔ آوازیں ہنسی اور قہقہوں کی، بچوں کے رونے کی ،ادھر ٹی وی پر دکھایا جا رہا ہے بہت سنجیدہ اور مفہوم سے شہباز شریف صاحب کابینہ کی صدارت کرتے نظر آئے۔ توقع ہوئی کہ مولانا سے پھر مشورہ کیا گیا ہے۔ کچھ بہتر نتیجہ نکلے گا۔ کہیں سے دور سے آواز آئی نعروں کی، صحیح سے سنائی نہیں دیا۔ گھر میں ملازمہ کی ساری رشتہ دار جوڑے پہنے

ٹیگز

پی ٹی آئی کے لئے ایک موقع

پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی حکمت عملی سے خود اپنے لیے مشکلات پیدا کی ہیں۔ لانگ مارچ سے شروع ہونے والی کشمکش مذاکرات کی ناکامی اور خیبر پختونخوا میںسکیورٹی کی بگڑتی صورت حال تک پہنچ چکی ہے۔گورنر راج کے معاملے نے پی ٹی آئی کو ایک نئے سیاسی امتحان میں ڈال دیا ہے۔ یہ صورتحال صرف وفاقی حکومت کے فیصلوں کا نتیجہ نہیں بلکہ اس سیاسی حکمت عملی کا عکس بھی ہے جس میں مذاکرات کے مقابلے میں محاذ آرائی کو زیادہ اہمیت دی گئی۔

ٹیگز

سعودی عرب پر حوثی حملے

مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ خطے میں پائیدار امن صرف طاقت کے استعمال سے نہیں، بلکہ سیاسی بصیرت، باہمی احترام، سفارت کاری اور تنازعات کے پُرامن حل سے ممکن ہے۔ سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کیلئے سفارتی کوششوں، مذاکرات اور سیاسی مفاہمت کی حمایت کی ہے۔ اس پس منظر میں سعودی سرزمین پر حوثی ملیشیا کے میزائل اور ڈرون حملے محض ایک ملک کی سلامتی کا مسئلہ نہیں، بلکہ بین الاقوامی قانون، علاقائی استحکام اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق ایک سنگین معاملہ ہیں۔اقوام متحدہ کا آرٹیکل 2(4) ریاستوں کو دوسری ریاستوں کی علاقائی سالمیت یا سیاسی خودمختاری کے خلاف طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی سے ر

ٹیگز

سعودی عرب، ہماری ریڈ لائن...!

سعودی عرب کے شہر ریاض کے ہوائی اڈے پر حالیہ حملوں کی خبروں نےہر محبِ وطن پاکستانی کو شدید دُکھ، اضطراب اور تشویش میں مبتلا کردیا ہے، حوثی باغیوں کےتباہ کُن حملوں کے باعث پاکستانی شہری سمیت متعدد افراد کے زخمی اور جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، ریاض ایئرپورٹ کی بندش سےعلاقائی و بین الاقوامی پروازوں کےفضائی آپریشن درہم برہم ہیں۔ یہ آج سے لگ بھگ بارہ سال قبل کی بات ہے جب مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم ہمارے برادر دوست ملک سعودی عرب کے سر پرحوثی باغیوں کا خطرہ منڈلانے لگا تھا، سعودی عرب نے علاقائی سلامتی کو لاحق شدید خطرات کو بھانپتے ہوئےاپنے قریبی دوست پاکستان سے عسکری تعاون کی درخواست کی تھی، جب اپر

ٹیگز

لاکھوں برس کا ایک ہی قصہ!

کہتے ہیں کہ جب سے انسان پیدا ہوا ،اس کرہ ء ارض پہ ایک ہی کہانی بار بار دہرائی جا رہی ہے ۔ سورۃ المائدہ میں لکھا ہے ۔ آدمؑ کے ایک بیٹے کا دوسرے سے تنازع تھا۔ فیصلہ یہ ہو اکہ دونوں اپنی اپنی قربانی خدا کے حضور پیش کریں ۔ آسمان سے اترنے والی آگ جس کا جانور جلاڈالے ،اس کا حق تسلیم کر لیا جائے۔ ہارنے والے نے خدا کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔اس نے کہا کہ میں تجھے قتل کر دوں گا ۔آدمؑ کے متقی فرزند نے کہا: میں اپنا ہاتھ تجھے قتل کرنے کیلئے نہیں اٹھاؤں گا۔ میں تو یہ چاہتا ہوں کہ روزِ حشر تو اپنے اور میرے دونوںکے گناہوں کا بوجھ اٹھائے اوردوزخ کا ایندھن ہوجائے ۔اسے قتل کر دیا گیا۔

ٹیگز
Subscribe to کالم

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔