جمہوریت اور سیاسی بصیرت کا امتحان!
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بعض فیصلے وقتی ضرورت کے نام پر کیے جاتے ہیں مگر ان کے اثرات برسوں تک قومی سیاست، جمہوری روایات اور وفاقی تعلقات پر محسوس ہوتے رہتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ بھی ایسا ہی ایک اہم واقعہ ہے جس نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک طرف وفاقی حکومت اسے امن و امان اور دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ضروری اقدام قرار دے رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف اسے عوامی مینڈیٹ اور صوبائی خودمختاری کیلئےدھچکا سمجھتی ہے۔
- Read more about جمہوریت اور سیاسی بصیرت کا امتحان!
- Log in to post comments