Skip to main content
تازہ ترین
پنجاب کی 8، اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات عالمی درجہ بندی میں شامل، سندھ صفر پر کیوں؟ اسد عمر کا سوالسندھ اسمبلی میدانِ جنگ بن گئی، شرجیل میمن کی تقریر پر ایم کیو ایم ارکان کی شدید نعرے بازیمردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

اداریہ

ہماری رائے، کالم اور خطوط

کالم

نہری پانی چوری کیخلاف مہم اور حقائق

مفادات، امن و امان اور مہنگائی کے حوالے سے پوری دنیا براہ راست یابالواسطہ آجکل جنگوں یا مظاہروں کی زد میں ہے۔مفادات کے حوالے سے جاری جنگوں میں کئی عوامل کر فرما ہو سکتے ہیں مگر امن و امان کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کی جڑ مہنگائی ہی…

تازہ ترین

کالم

گمشدہ ووٹروں کی تلاش میں

جمہوریت کی لغت میں ووٹر حکومت منتخب کرتے ہیں، مگر نریندر مودی نے شاید اس لغت کی نئی تدوین کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب حکومت اپنے ووٹر منتخب کرے گی۔ انتخابی انجینئرنگ کی اس سے زیادہ ترقی یافتہ صورت اور کیا ہوگی کہ مخالف ووٹ کو صندوقِ رائے دہی تک…

کالم

سرحد پارنفرت کا پرچار، آخر کب تک…؟

عالمی میڈیا میں فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ملائیشیا کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی دفاعی سفارت کاری، علاقائی اہمیت اور عالمی سطح پرتسلیم شدہ ذمہ دارانہ کردار کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیاجارہا ہے، برطانوی…

کالم

نئے صوبے یا نظام کی اصلاح؟

ملک میں نئے صوبوں کی بحث ایک بار پھر گرم ہے۔ کہا جاتا ہے کہ موجودہ انتظامی بندوبست عوام کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہو چکا، لہٰذا نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر موجودہ نظام اپنے فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہے تو اس کا…

کالم

پاکستان کو پاکستان ہی رہنے دیں

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کیا ہے۔ مرد اساتذہ کو ویسٹ کوٹ یا فارمل پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، خواتین اساتذہ کیلئے بغیر آستینوں کے لباس اور ہیل والی جوتیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے اور…

کالم

رفیع بٹ: ایک اَن دیکھا محسن

والد محترم محمد رفیع بٹ، قائداعظم کے معتمد ساتھی، تحریکِ پاکستان کے سرگرم رکن اور برصغیر کے مسلمانوں کی معاشی خودمختاری کےعلمبردار تھے۔26 نومبر 1948ء کو کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے فضائی حادثے میں انکی وفات محض ایک خاندان نہیں بلکہ…

کالم

علامہ اقبال، جناح اور بھگت سنگھ

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایشیا میں وکلاء کی سب سے قدیم اور بڑی نمائندہ تنظیموں میں سے ایک ہے۔ اس بار ایسوسی ایشن کے پہلے صدر سر ولیم ہنری رٹی گن پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر بھی رہے۔ رٹی گن کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ جب وہ…

کالم

ایک ریفرنڈم جو نہ ہوسکا

پاکستان میں اب تک تین ریفرنڈم ہوئے اور چوتھی بار ریفرنڈم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے ۔اگراس کا کریڈٹ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو دیا جائے بےجا نہ ہوگا۔ ایوب خان چمنستان سیاست سے تن آور درخت کاٹ کر فوجی کنٹرول شیڈ کے گملوں میں ایک نئی…

کالم

اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں…

اس کرہ ٔخاکی پر انسان کا وقفہ حیات، دریافت اور زیاں کے تارِ حریردو رنگ کی کہانی ہے۔ ہر گام پر زندگی کے شکن در شکن لبادے سے حسن کردار کی کٹھالی میں ڈھلے شفقت کے لعل و گہر برآمد ہوتے ہیں جنہیں بڑی بڑی آنکھوں والا بچہ اپنے ننھے ہاتھوں سے…

کالم

نئی سیاسی لیگ؟

حالات روبروز نئی کروٹ لے رہے ہیں، سیاسی درجہ حرارت تیز ہورہا ہے، فیصلوں پر عمل درآمد میں عجلت کارفرما نظر آرہی ہے ایسے میں مسترد شدہ جھوٹے صحافی کا تجزیہ یہ ہے کہ ایک نئی سیاسی لیگ وجود میں آنے کے حالات پیدا ہورہے ہیں، چاہے نہ چاہے اس…

کالم

بھارت میں پاکستان کی شاندار سفارتکاری

موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان دشمنی کا موسم بدل ڈالا۔ ہفتے کے روز بھارتی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمے یا سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں اپنے خوبصورت خطاب کے ذریعے بھارت کی سیاسی اور…

کالم

پاکستان کی اگلی منزل چاند!

وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی وترقی جب شینژو 24(shenzhou-24) جیو چوان سے فضا میں بلند ہوگا،تو وہ پاکستان کے قومی خلائی پروگرام کے تحت مدار میں بھیجا جانیوالا پہلا خلا باز اپنے ہمراہ لیجا رہا ہوگا۔ وہ پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر خدمات انجام…

کالم

’جدوجہد کا استعارہ‘ نہ رہا

حسین نقی شاید اس قافلے کے’ آخری سالار‘ تھے جس نے قیام پاکستان کے فوراً بعد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس( پی ایف یو جے) کی بنیاد رکھی ملک میں آزادی صحافت اور انسانی حقوق اور عوام کے جاننے کے حق کی جدوجہد کی اور زندگی کی آخری سانس تک…

کالم

نوخیزیاں

’اسے کہنا دسمبر آرہا ہے‘۔یہ ایڈوانس لائن خاکسار کی اپنی ہے۔ہمیشہ کی طرح میں نے 2027ءکی منصوبہ بندی بھی کرنا شروع کردی ہے اگرچہ امکان ہے کہ اگلے سال میری منصوبہ بندی پوری ہونے سے پہلے ’صوبہ بندی‘ ہوچکی ہوگی لیکن پھر بھی میں اپنے ارادے پر…

کالم

سمندر سے بھی گہرے پاک ترک تعلقات

عالمی سیاست میں دوستی کے دعوے تو بے شمار کیے جاتے ہیں، مگر حقیقی اور پائیدار رشتے وہی کہلاتے ہیں جو آزمائش کی گھڑی میں ٹھوس عملی تعاون کا روپ دھار لیں۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین قائم تعلقات اسی لازوال جذبے کی روشن مثال ہیں۔ اب یہ تعلقات…

کالم

مصنوعی ذہانت بطور سلطانہ ڈاکو

”پُرمسرت زندگی کیلئے دو باتوں سے نجات ضروری ہے، بُرے مستقبل کا خوف اور یادِ ماضی کا عذاب۔“ حکیم سنیکا۔ اَن دیکھے مستقبل کا خوف تو غار میں رہنے والے انسان کو بھی تھا مگر آج کے دور میں یہ خوف ’ایکس کی طاقت سو‘ ہو گیا ہے (بحوالہ ریاضی کی…

کالم

کور کمانڈر کی دعا

”آپ سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ دعا کیلئے ہاتھ اٹھائیں۔ یا رب العالمین! شمالی وزیرستان، پورے کے پی اور پورے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا۔ یا رب العالمین یہاں روزگار، صحت اور ہر طرح سے اس خطے کو خوشحالی سے منور فرما۔ میں ان تمام ملک مشران،…

کالم

بدلتے عالمی خطرات: ملکی حکمت عملی؟

سابق وفاقی وزیرِ صحت گزشتہ کالم میں ہم نے اس بات کا جائزہ لیا تھا کہ قومی بحرانوں کی نوعیت کس طرح تبدیل ہو رہی ہے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان ایسے بحرانوں کے لیے تیاری کیسے کرے اور جب مختلف نوعیت کے خطرات ایک دوسرے سے جڑنے لگیں تو ریاست…

کالم

مینار پاکستان سے اٹھنے والی صدا

مینارِ پاکستان کی سرزمین محض اینٹوں، پتھروں اور بلند و بالا مینار کا نام نہیں، یہ ایک ایسی تاریخی یادگار ہے جس کے دامن میں برصغیر کے مسلمانوں کی اجتماعی جدوجہد، خوابوں کی تعبیر اور ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کی داستان محفوظ ہے۔ اسی…

کالم

مصنوعی ذہانت: وقت کی اہم ضرورت

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان گزشتہ تقریباً بیس برس سے میرا ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے تعلق رہا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر، پھر وائس چانسلر اور اب چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی حیثیت سے میں نے اعلیٰ تعلیم کا ارتقا…

کالم

حمید اختر کا فکری و ادبی سفر

حمید اختر کا تعلق ترقی پسند ادیبوں کی اس نسل سے تھا، جس نے ادب کو زندگی کے مسائل سے جوڑنے کی کوشش کی۔ حال ہی میں لاہور میں حمید اختر کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی چار کتابوں کی رونمائی کی گئی۔ اس تقریب میں شرکت اور اپنے…

کالم

امن و آشتی

19نومبر کو تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ ، چین اور روس کے رہنمائوں جو کہ دنیا کے90فیصد سے زائد جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں، نے اپنے شدید اختلافات کے باوجود ایک ساتھ بیٹھنے کافیصلہ کیا۔ اگرچہ اس ملاقات سے کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی…

کالم

غالب ڈپلومیسی

ڈاکٹر مصدق ملک کو سینیٹ میں کی گئی انکی ایک تقریر سے جانا تھا۔چالیس منٹ کی اس تقریر میں زبان وبیان، روانی، دلیل، شعر، طنز و مزاح،بے ساختگی، ربط ضبط اور مشاہدے سمیت کیا کچھ تھا جو نہیں تھا۔تسلی ہوئی کہ سلیقے سے فضائوں میں وہ خوشبو گھول سکتے…

کالم

بحران سے کیسے بچیں؟

اس وقت دنیا سنجیدہ خطرات کی طرف بڑھ رہی ہے۔ دنیا ایک ایسے دورِ غیریقینی میں داخل ہو چکی ہے جہاں قومی سلامتی کا روایتی تصور تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ کبھی قومی سلامتی کا مطلب سرحدوں کا دفاع، فوجی طاقت، سفارتی اتحاد اور طاقت کا توازن سمجھا…

کالم

دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

کچھ لوگوں کے لفظوں میں بسی تاثیر قاری کے ساتھ ایک خاص رشتہ قائم کر لیتی ہے،محمد خان ابڑو بھی ایسی ہی ایک شخصیت ہیں جنہوں نےلکھنا شروع کیا تو لفظوں کو برکت،محبت اور احساس کے نئے معانی سے آشنا کر دیا،ابھی ان کی پہلی کتاب کا سحر برقرار تھا…

کالم

پانچ سیاسی قیدیوں کا خط

یونیورسٹی آف شکاگو کےہیرس اسکول آف پبلک پالیسی میں پاکستان سمٹ کا انعقاد امریکا کے اہم تعلیمی اداروں میں پاکستان کے متعلق بڑھتی ہوئی دلچسپی کا مظہر تھا ۔ ہفتہ کو اس سمٹ کے افتتاحی سیشن میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گفتگو کی…

کالم

دیرپا معاشی استحکام کیلئے اصلاحات

پاکستان کی معیشت گزشتہ دہائیوں میں کئی بار ایسے بحرانوں سے گزری ہےجنہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وقتی طور پر آئی ایم ایف سے امداد، چین اور سعودی عرب کے 12ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں عارضی اضافے، زرمبادلہ میں کمی کے مدنظر…

کالم

فرانس کا بلدیاتی نظام

فرانس کا موثر بلدیاتی نظام سیاسی سماجی لوگوں کو ملکی سیاسی دھارے میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے اگر شفاف بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اقتدار نچلی سطح تک منتقل کیا جائے تو نئی انتظامی اکائیوں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی موثر اور متواتر…

کالم

مرکزی بینک کا سرکلر؟

کمرشل بینکاری کے کئی دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر میرا ماننا ہے کہ مرکزی بینک کا بنیادی فرض عام کھاتہ دار کے حقوق کا تحفظ اور مالیاتی انصاف یقینی بنانا ہے۔ مگر پاکستان میں بعض فیصلے لاکھوں سفید پوش اور ریٹائرڈ شہریوں کی مالی زندگی متاثر…

کالم

اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

آئزک نیوٹن :میرا آئی کیو لیول نیوٹن جتنا ہے اور میں روزانہ 14گھنٹے ملک چلانے کیلئے محنت کرتا ہوں میری ذہانت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ میں اس ملک میں سب سے زیادہ عہدوں پر رہنے والا شخص ہوں اور اگر گھر والوں نے ساتھ دیا تو اگلے 5سال بھی…

کالم

معاشی مشکلات کا حل؟

معاشی مشکلات ایک دن کی پیداوار نہیں ہوتیں اور نہ ہی ان کا علاج کسی جادوئی نسخے یا عارضی قرضوں کی بیساکھیوں سے ممکن ہے۔ جب کوئی معیشت مہنگائی، بے روزگاری، تجارتی خسارے، بلند قرضوں اور سرمایہ کاری کی سست روی کے گرداب میں پھنس جاتی ہے تو اس…

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔