بلاول بھٹو کی بھی سن لیں
بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہمیشہ متوازن گفتگو کی ہے اور انکے رویہ میں انکی سیاسی تربیت کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ انہوں نے 6 نومبر 2026ء کو لاڑکانہ میں اپنے آبائی انتخابی حلقے میں 600 بستروں پر مشتمل جدید اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو قابل عمل مشورہ دیا جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ پاکستان آج ایک ایسے سیاسی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بداعتمادی کی خلیج گہری ہوتی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اختلافات نے سخت محاذ آرائی کی صورت اختیار کر رکھی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ حکومتی وزرا کی لفظی جنگ نے ایک اور سیاسی محا
- Read more about بلاول بھٹو کی بھی سن لیں
- Log in to post comments